پیر، 18 جنوری، 2021

آج ‏کی ‏بات- ‏510


♥️ آج کی بات ♥️

‏سمجھداری کی باتیں دو ہی لوگ کرتے ہیں 
ایک زیادہ عمر والے 
دوسرا جنہوں نے کم عمری میں بہت مشکلات
دیکھی ہوں۔